تخت ہَزّارہ خالص دیسی گھی (بھینس کا) – Since 1951
Sara Mahmoud
"High quality and reasonable price. Highly recommend it"
خالص بھینس کے دودھ سے تیار کردہ، روایت اور ذائقے سے بھرپور تخت ہَزّارہ دیسی گھی۔ ہر کھانے کو لذیذ اور صحت مند بنائیں۔
تخت ہَزّارہ کا خالص دیسی گھی پاکستان کے ضلع سرگودھا کے خوبصورت گاؤں تخت ہَزّارہ سے براہِ راست آتا ہے۔ یہ گھی 100% خالص بھینس کے دودھ سے تیار کیا جاتا ہے، جس میں قدرتی خوشبو اور روایتی ذائقہ شامل ہے۔
خصوصیات:
100% خالص بھینس کا دودھ
دیسی طریقے سے تیار کردہ
لذیذ اور صحت بخش
روایت اور خالص پن کے ساتھ Since 1951
لوکیشن:
گاؤں تخت ہَزّارہ، کوٹ مومن، سرگودھا، پنجاب، پاکستان
Google Maps پر دیکھیں
Use:
روایتی پکوان، پراٹھے، سالن یا میٹھے پکانے کے لیے بہترین۔ ہر کھانے میں قدرتی ذائقہ اور خوشبو شامل کریں۔
Hurry up! Sale Ends in
| weight |
1kg |
|---|
